دعائے تلقین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دعا جو مردے کو قبر میں لٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دعا جو مردے کو قبر میں لٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے۔